حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ:" كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ إِذَا سَمِعُوا السَّجْدَةَ سَجَدُوا فِي صَلاةٍ كَانُوا أَوْ غَيْرِهَا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ کے شاگردجب آیت سجدہ سنتے تو سجدہ کیا کرتے تھے خواہ نماز میں ہوتے یا نماز سے باہر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4367]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4367، ترقيم محمد عوامة 4342)