☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ کرنے کے بعد سلام نہ پھیرتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← باب سجود التلاوة← جو حضرات آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ کرنے کے بعد سلام نہ پھیرتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 4204 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ: كَانَ إِبْرَاهِيمُ، وَأَبُو صَالِحٍ، وَيَحْيَى بْنُ وَثَّابٍ " لَا يُسَلِّمُونَ فِي السَّجْدَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم، حضرت ابو صالح اور حضرت یحییٰ بن وثاب آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ کرنے کے بعد سلام نہ پھیرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4226]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4226، ترقيم محمد عوامة 4204)
حدیث نمبر: 4205 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ كَانَ " إِذَا قَرَأَ السَّجْدَةَ لَمْ يُسَلِّمْ فِيهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء جب آیت سجدہ پڑھتے تو سجدہ کرنے کے بعد سلام نہ پھیرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4227]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4227، ترقيم محمد عوامة 4205)
حدیث نمبر: 4206 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، قَالَ: كَانَ الْحَسَنُ " يَقْرَأُ بِنَا سُجُودَ الْقُرْآنِ وَلَا يُسَلِّمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اگر آیت سجدہ پڑھتے تو سجدہ کرنے کے بعد سلام نہیں پھیرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4228، ترقيم محمد عوامة 4206)
حدیث نمبر: 4207 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبَّادٌ، عَنْ وِقَاءِ بْنِ إِيَاسٍ الْأَسَدِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّهُ كَانَ " يَقْرَأُ السَّجْدَةَ فَيَرْفَعُ رَأْسَهُ وَلَا يُسَلِّمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر جب آیت سجدہ پڑھتے تو سجدہ کرنے کے بعد اپنا سر اٹھاتے توسلام نہیں پھیرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4229]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4229، ترقيم محمد عوامة 4207)