حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، قَالَ: كَانَ الْحَسَنُ " يَقْرَأُ بِنَا سُجُودَ الْقُرْآنِ وَلَا يُسَلِّمُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اگر آیت سجدہ پڑھتے تو سجدہ کرنے کے بعد سلام نہیں پھیرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4228، ترقيم محمد عوامة 4206)