حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ: كَانَ إِبْرَاهِيمُ، وَأَبُو صَالِحٍ، وَيَحْيَى بْنُ وَثَّابٍ " لَا يُسَلِّمُونَ فِي السَّجْدَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم، حضرت ابو صالح اور حضرت یحییٰ بن وثاب آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ کرنے کے بعد سلام نہ پھیرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4226]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4226، ترقيم محمد عوامة 4204)