حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا الْأَحْوَصِ وَقَرَأَ السَّجْدَةَ فَسَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ تَسْلِيمَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت احوص کو دیکھا کہ انہوں نے آیت سجدہ پڑھی اور سجدہ کرنے کے بعد دائیں طرف ایک مرتبہ سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4225]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4225، ترقيم محمد عوامة 4203)