☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 16
حدیث نمبر: 3954 مصنف ابن ابی شیبہ
زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ ، مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، يُونُسُ بْنُ سَيْفٍ الْعَنْسِيُّ ، غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ الْكِنْدِيِّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ سَيْفٍ الْعَنْسِيُّ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ غُطَيْفٍ أَوْ غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ الْكِنْدِيِّ شَكَّ مُعَاوِيَةُ، قَالَ:" مَهْمَا رَأَيْتُ نَسِيتُ لَمْ أَنْسَ أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى" , يَعْنِي فِي الصَّلَاةِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حضرت حار ث بن غطیف یا غطیف بن حارث فرماتے ہیں کہ میں نے جو کچھ بھی دیکھا میں بھول گیا البتہ ایک بات مجھے یاد ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز میں اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھتے ہوئے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3976]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3976، ترقيم محمد عوامة 3954)
حدیث نمبر: 3955 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، سِمَاكٍ ، قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاضِعًا يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ھلب فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز میں اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھتے ہوئے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3977]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3977، ترقيم محمد عوامة 3955)
حدیث نمبر: 3956 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، أَبِيهِ ، وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ كَبَّرَ أَخَذَ شِمَالَهُ بِيَمِينِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وائل بن حجر فرماتے ہیں کہ میں نے رسو ل اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا، جب آپ نے رکوع فرمایا تو اپنے بائیں ہاتھ کو اپنے دائیں ہاتھ سے پکڑ لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3978]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3978، ترقيم محمد عوامة 3956)
حدیث نمبر: 3957 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيِّ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، قَالَ: " مِنْ أَخْلَاقِ النَّبِيِّينَ وَضْعُ الْيَمِينِ عَلَى الشِّمَالِ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الدرداء فرماتے ہیں کہ نبیوں کی عادات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3979]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3979، ترقيم محمد عوامة 3957)
حدیث نمبر: 3958 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، يُوسُفَ بْنِ مَيْمُونٍ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَيْمُونٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى أَحْبَارِ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَاضِعِي أَيْمَانِهِمْ عَلَى شَمَائِلِهِمْ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ گویا کہ میں بنی اسرائیل کے علماء کو دیکھ رہا ہوں کہ انہوں نے اپنے دائیں ہاتھ اپنے بائیں ہاتھوں پر رکھے ہوئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3980]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3980، ترقيم محمد عوامة 3958)
حدیث نمبر: 3959 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، مُوسَى بْنِ عُمَيْرٍ ، عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضَعَ يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وائل بن حجر سے روایت میں ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز میں اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھتے ہوئے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3981]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3981، ترقيم محمد عوامة 3959)
حدیث نمبر: 3960 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ رَبِيعٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَضَعُ يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلَاةِ تَحْتَ السُّرَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ آدمی نماز میں اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر ناف کے نیچے رکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3982]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3982، ترقيم محمد عوامة 3960)
حدیث نمبر: 3961 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ شَدَّادٍ الْجُرَيْرِيُّ أَبُو طَالُوتَ عَنْ غَزْوَانَ بْنِ جَرِيرٍ الضَّبِّيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ عَلِيٌّ " إِذَا قَامَ فِي الصَّلَاةِ وَضَعَ يَمِينَهُ عَلَى رُسْغِهِ وَلَا يُزَالُ كَذَلِكَ حَتَّى يَرْكَعَ مَتَى مَا رَكَعَ إِلَّا أَنْ يُصْلِحَ ثَوْبَهُ أَوْ يَحُكَّ جَسَدَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جریر ضبی فرماتے ہیں کہ حضرت علیجب نماز میں کھڑے ہوتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنی کلائی پر رکھتے اور رکوع تک اسی حالت میں رہتے۔ البتہ اگر کپڑا ٹھیک کرنا ہوتا یا جسم پر خارش کرنا ہوتی تو ہاتھ اٹھاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3983]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3983، ترقيم محمد عوامة 3961)
حدیث نمبر: 3962 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ عَاصِمٍ الْجَحْدَرِيِّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ ظُهَيْرٍ، عَنْ عَلِيٍّ فِي قَوْلِهِ: فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ سورة الكوثر آية 2، قَالَ:" وَضْعُ الْيَمِينِ عَلَى الشِّمَالِ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہاللہ تعالیٰ کے فرمان { فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانْحَرْ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد دائیں ہاتھ کو بائیں پر رکھنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3984]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3984، ترقيم محمد عوامة 3962)
حدیث نمبر: 3963 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَجَّاجُ بْنُ حَسَّانَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا مِجْلَزٍ أَوْ سَأَلْتُهُ، قَالَ: قُلْتُ: كَيْفَ يَصْنَعُ؟ قَالَ: " يَضَعُ بَاطِنَ كَفِّ يَمِينِهِ عَلَى ظَاهِرِ كَفِّ شِمَالِهِ وَيَجْعَلُهَا أَسْفَلَ مِنَ السُّرَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج بن حسان کہتے ہیں کہ میں نے ابو مجلز سے سوال کیا کہ میں نماز میں کس طرح ہاتھ باندھوں؟ انہوں نے فرمایا کہ دائیں ہاتھ کی ہتھیلی کو بائیں ہاتھ کے پچھلے حصے پر رکھو اور دونوں ہاتھ ناف کے نیچے باندھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3985]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3985، ترقيم محمد عوامة 3963)
حدیث نمبر: 3964 مصنف ابن ابی شیبہ
يَزِيدُ ، الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي زَيْنَبَ ، أَبُو عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي زَيْنَبَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو عُثْمَانَ ," أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِرَجُلٍ يُصَلِّي وَقَدْ وَضَعَ شِمَالَهُ عَلَى يَمِينِهِ فَأَخَذَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمِينَهُ وَوَضَعَهَا عَلَى شِمَالِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گذرے، انہوں نے اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ پر رکھا ہوا تھا، آپ نے ان کا دایاں ہاتھ پکڑ کر بائیں ہاتھ پر رکھ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3986]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3986، ترقيم محمد عوامة 3964)
حدیث نمبر: 3965 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَضَعَ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی نماز میں اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3987]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3987، ترقيم محمد عوامة 3965)
حدیث نمبر: 3966 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ زَيْدٍ السُّوَائِيِّ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " مِنْ سُنَّةِ الصَّلَاةِ وَضْعُ الْأَيْدِي عَلَى الْأَيْدِي تَحْتَ السُّرَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نماز کی سنت یہ ہے کہ ہاتھ ہاتھوں پر ناف کے نیچے باندھے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3988]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3988، ترقيم محمد عوامة 3966)
حدیث نمبر: 3967 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا بَكْرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ أَبِي زِيَادٍ مَوْلَى آلِ دَرَّاجٍ، قَالَ: مَا رَأَيْتُ فَنَسِيتُ فَإِنِّي لَمْ أَنْسَ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ " كَانَ إِذَا قَامَ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ: هَكَذَا فَوَضَعَ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے جو کچھ بھی دیکھا میں بھول گیا البتہ ایک بات مجھے یاد ہے کہ میں نے حضرت ابو بکرکو نماز میں اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھتے ہوئے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3989]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3989، ترقيم محمد عوامة 3967)
حدیث نمبر: 3968 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ أَنَّهُ" كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَضَعَ الْيُمْنَى عَلَى الشِّمَالِ، يَقُولُ: عَلَى كَفِّهِ أَوْ عَلَى الرُّسْغِ، وَيَقُولُ: فَوْقَ ذَلِكَ، وَيَقُولُ: أَهْلُ الْكِتَابِ يَفْعَلُونَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے کہ دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھا جائے، وہ فرماتے تھے کہ دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کے پیچھے یا کلائی پر یا اس سے آگے باندھنا چاہئے۔ کیونکہ ہاتھ پر ہاتھ رکھنا اہل کتاب کا طریقہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3990]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3990، ترقيم محمد عوامة 3968)
حدیث نمبر: 3969 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنِ الْمُسْتَمِرِّ بْنِ الرَّيَّانِ، عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ أَنَّهُ كَانَ يَأْمُرُ أَصْحَابَهُ:" أَنْ يَضَعَ أَحَدُهُمْ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى وَهُوَ يُصَلِّي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الجوزاء اپنے شاگردوں کو اس بات کا حکم دیتے تھے کہ نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3991]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3991، ترقيم محمد عوامة 3969)