أَبَا بَكْرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ أَبِي زِيَادٍ مَوْلَى آلِ دَرَّاجٍ، قَالَ: مَا رَأَيْتُ فَنَسِيتُ فَإِنِّي لَمْ أَنْسَ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ " كَانَ إِذَا قَامَ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ: هَكَذَا فَوَضَعَ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے جو کچھ بھی دیکھا میں بھول گیا البتہ ایک بات مجھے یاد ہے کہ میں نے حضرت ابو بکرکو نماز میں اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھتے ہوئے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3989]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3989، ترقيم محمد عوامة 3967)