☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بیٹھ کر نماز پڑھنے والا کیا کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← بیٹھ کر نماز پڑھنے والا کیا کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 3941 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ يُسْتَحَبُّ لِمَنْ صَلَّى وَهُوَ قَاعِدٌ أَنْ يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ وَهُوَ قَائِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو شخص بیٹھ کر نمازپڑھے اس کے لئے مستحب ہے کہ وہ کھڑے ہو کردو رکعت ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3963]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3963، ترقيم محمد عوامة 3941)
حدیث نمبر: 3942 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ:" كَانَ يُسْتَحَبُّ لِمَنْ صَلَّى وَهُوَ قَاعِدٌ أَنْ يُنْشِئَهَا وَهُوَ قَائِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جو شخص بیٹھ کر نماز پڑھے اس کے لئے مستحب ہے کہ وہ کھڑے ہوکر بھی انہیں ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3964]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3964، ترقيم محمد عوامة 3942)