حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ:" كَانَ يُسْتَحَبُّ لِمَنْ صَلَّى وَهُوَ قَاعِدٌ أَنْ يُنْشِئَهَا وَهُوَ قَائِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جو شخص بیٹھ کر نماز پڑھے اس کے لئے مستحب ہے کہ وہ کھڑے ہوکر بھی انہیں ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3964]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3964، ترقيم محمد عوامة 3942)