☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دورکعتوں میں ایک سورت پڑھنے کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← دورکعتوں میں ایک سورت پڑھنے کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 3732 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدَةُ ، وَوَكِيعٌ ، هِشَامٍ ، أَبِيهِ ، أَبِي أَيُّوبَ ، زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ ، وَوَكِيعٌ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ أَوْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ :" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي الْمَغْرِبِ بِالْأَعْرَافِ فِي رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مغرب کی دو رکعتوں میں سورة الاعراف پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3751]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3751، ترقيم محمد عوامة 3732)
حدیث نمبر: 3734 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا بَكْرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، وَوَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ،" أَنَّ أَبَا بَكْرٍ قَرَأَ بِالْبَقَرَةِ فِي الْفَجْرِ فِي رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے نماز فجر کی دو رکعتوں میں سورة البقرۃ کی تلاوت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3752]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3752، ترقيم محمد عوامة 3734)
حدیث نمبر: 3735 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ،" أَنَّ عُمَرَ قَرَأَ بِآلِ عِمْرَانَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ مِنَ الْعِشَاءِ قَطَعَهَا يَعْنِي فِيهِمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن عبد الرحمن بن حاطب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے عشاء کی پہلی دو رکعتوں میں سورة آل عمران کی تلاوت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3753]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3753، ترقيم محمد عوامة 3735)
حدیث نمبر: 3736 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ يَعْلَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّهُ" كَانَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ بِبَنِي إِسْرَائِيلَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ" 373
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن یعلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے فجر کی دونوں رکعتوں میں سورۃ بنی اسرائیل کی تلاوت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3754]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3754، ترقيم محمد عوامة 3736)
حدیث نمبر: 3737 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ:" صَلَّيْتُ خَلْفَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ الْفَجْرَ فَقَرَأَ بِـ حم الْمُؤْمِنِ فَلَمَّا بَلَغَ بِالْعَشِيِّ وَالإِبْكَارِ سورة غافر آية 55 رَكَعَ ثُمَّ قَامَ فِي الثَّانِيَةِ فَقَرَأَ بِبَقِيَّةِ السُّورَةِ ثُمَّ رَكَعَ وَلَمْ يَقْنُتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے پیچھے فجر کی نماز پڑھی۔ انہوں نے پہلی رکعت میں سورة حم المؤمن کی تلاوت شروع کی۔ جب وہ { بِالْعَشِیِّ وَالإِبْکَارِ } پر پہنچے تو انہوں نے رکوع کیا، پھر دوسری رکعت میں باقی سورت کی تلاوت کی، پھر رکوع کیا اور فجر میں دعائے قنوت نہ پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3755]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3755، ترقيم محمد عوامة 3737)
حدیث نمبر: 3738 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ يَحْيَى، قَالَ:" كَانَ يَقْسِمُ السُّورَةَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ فِي الْفَجْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت یحییٰ ایک سورت کو فجر کی دو نوں رکعتوں میں تقسیم کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3756]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3756، ترقيم محمد عوامة 3738)
حدیث نمبر: 3739 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ" كَانَ يَقْسِمُ السُّورَةَ فِي رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک سورت کو دو رکعتوں میں تقسیم کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3757]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3757، ترقيم محمد عوامة 3739)
حدیث نمبر: 3740 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَقْسِمَ السُّورَةَ فِي رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ایک سورت کو دو رکعتوں میں تقسیم کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3758]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3758، ترقيم محمد عوامة 3740)
حدیث نمبر: 3741 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ يَحْيَى، قَالَ: " يَقْسِمُ السُّورَةَ فِي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت یحییٰ ایک سورت کو فجر کی دونوں رکعتوں میں تقسیم کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3759]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3759، ترقيم محمد عوامة 3741)
حدیث نمبر: 3742 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَعْلَى، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ تُقْسَمَ السُّورَةُ فِي رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک سورت کو دو رکعتوں میں تقسیم کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3760]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3760، ترقيم محمد عوامة 3742)