حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ:" صَلَّيْتُ خَلْفَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ الْفَجْرَ فَقَرَأَ بِـ حم الْمُؤْمِنِ فَلَمَّا بَلَغَ بِالْعَشِيِّ وَالإِبْكَارِ سورة غافر آية 55 رَكَعَ ثُمَّ قَامَ فِي الثَّانِيَةِ فَقَرَأَ بِبَقِيَّةِ السُّورَةِ ثُمَّ رَكَعَ وَلَمْ يَقْنُتْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے پیچھے فجر کی نماز پڑھی۔ انہوں نے پہلی رکعت میں سورة حم المؤمن کی تلاوت شروع کی۔ جب وہ { بِالْعَشِیِّ وَالإِبْکَارِ } پر پہنچے تو انہوں نے رکوع کیا، پھر دوسری رکعت میں باقی سورت کی تلاوت کی، پھر رکوع کیا اور فجر میں دعائے قنوت نہ پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3755]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3755، ترقيم محمد عوامة 3737)