☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 2810 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، الزُّهْرِيِّ ، سَالِمٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَرْفَعُ يَدَيْهِ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین نہ فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2821]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2821، ترقيم محمد عوامة 2810)
حدیث نمبر: 2811 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ" كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن ابی اسحاق کہتے ہیں کہ حضرت انس دونوں سجدوں کے درمیان رفعِ یدین فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2822]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2822، ترقيم محمد عوامة 2811)
حدیث نمبر: 2812 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ" كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ السَّجْدَةِ الْأُولَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب پہلے سجدے سے سر اٹھاتے تو رفعِ یدین فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2823]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2823، ترقيم محمد عوامة 2812)
حدیث نمبر: 2813 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ:" رَأَيْتُ نَافِعًا وَطَاوُسًا يَرْفَعَانِ أَيْدِيَهُمَا بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع اور حضرت طاوس کو دیکھا کہ وہ دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2824]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2824، ترقيم محمد عوامة 2813)
حدیث نمبر: 2814 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ , وَابْنِ سِيرِينَ أَنَّهُمَا" كَانَا يَرْفَعَانِ أَيْدِيَهُمَا بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2825]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2825، ترقيم محمد عوامة 2814)
حدیث نمبر: 2815 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ:" رَأَيْتُهُ يَفْعَلُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ایوب کو ایسا کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2826]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2826، ترقيم محمد عوامة 2815)