حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ:" رَأَيْتُ نَافِعًا وَطَاوُسًا يَرْفَعَانِ أَيْدِيَهُمَا بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع اور حضرت طاوس کو دیکھا کہ وہ دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2824]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2824، ترقيم محمد عوامة 2813)