☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک عمامے کے بیچ پر سجدہ کرنے میں کوئی حرج نہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جن حضرات کے نزدیک عمامے کے بیچ پر سجدہ کرنے میں کوئی حرج نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 2762 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّهُ" كَانَ يَسْجُدُ عَلَى كَوْرِ الْعِمَامَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمارہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن یزید عمامے کے پیچ پر سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2772]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2772، ترقيم محمد عوامة 2762)
حدیث نمبر: 2763 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالْحَسَنِ أَنَّهُمَا" كَانَا لَا يَرَيَانِ بَأْسًا بِالسُّجُودِ عَلَى كَوْرِ الْعِمَامَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب اور حضرت حسن عمامے کے پیچ پر سجدہ کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2773]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2773، ترقيم محمد عوامة 2763)
حدیث نمبر: 2764 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ يَسْجُدُ عَلَى كَوْرِ الْعِمَامَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن عمامے کے پیچ پر سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2774، ترقيم محمد عوامة 2764)
حدیث نمبر: 2765 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ بَكْرٍ أَنَّهُ" كَانَ يَسْجُدُ وَهُوَ مُعْتَمٌّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت بکر عمامے کے پیچ پر سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2775، ترقيم محمد عوامة 2765)
حدیث نمبر: 2766 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، أَنَّهُ كَانَ يَسْجُدُ عَلَى كَوْرِ الْعِمَامَةِ، فَقُلْتُ لَهُ: فَقَالَ:" إِنِّي أَخَافُ عَلَى بَصَرِي مِنْ بَرْدِ الْحَصَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن راشد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول عمامے کے پیچ پر سجدہ کرتے تھے۔ میں نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ مجھے کنکریوں کی وجہ سے اپنی بصارت کے نقصان کا ڈر ہے اس لئے ایسا کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2776]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2776، ترقيم محمد عوامة 2766)
حدیث نمبر: 2767 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وَكِيعٌ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالسُّجُودِ عَلَى كَوْرِ الْعِمَامَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ عمامے کے پیچ پر سجدہ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2777]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2777، ترقيم محمد عوامة 2767)
حدیث نمبر: 2768 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ أَبِي أَوْفَى
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي وَرْقَاءَ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى " يَسْجُدُ عَلَى كَوْرِ عِمَامَتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ورقاء فرماتے ہیں کہ میں نے ابن ابی اوفیٰ کو عمامے کے پیچ پر سجدہ کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2778]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2778، ترقيم محمد عوامة 2768)
حدیث نمبر: 2769 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ " يَسْجُدُ عَلَى عِمَامَةٍ غَلِيظَةِ الْأَكْوَارِ قَدْ حَالَتْ بَيْنَ جَبْهَتِهِ وَبَيْنَ الْأَرْضِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن یزید کو دیکھا انہوں نے موٹے پیچوں والے عمامے پر سجدہ کیا جو ان کی پیشانی اور زمین کے درمیان تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2779، ترقيم محمد عوامة 2769)