حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ " يَسْجُدُ عَلَى عِمَامَةٍ غَلِيظَةِ الْأَكْوَارِ قَدْ حَالَتْ بَيْنَ جَبْهَتِهِ وَبَيْنَ الْأَرْضِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن یزید کو دیکھا انہوں نے موٹے پیچوں والے عمامے پر سجدہ کیا جو ان کی پیشانی اور زمین کے درمیان تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2779، ترقيم محمد عوامة 2769)