☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک صف میں شامل ہونے سے پہلے رکوع کرنا مکروہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جن حضرات کے نزدیک صف میں شامل ہونے سے پہلے رکوع کرنا مکروہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 2648 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " لَا تُكَبِّرْ حَتَّى تَأْخُذَ مَقَامَكَ مِنَ الصَّفِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جب تک صف میں شامل نہ ہوجاؤ تکبیر نہ کہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2656]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2656، ترقيم محمد عوامة 2648)
حدیث نمبر: 2649 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِي الْمُعَلَّى، قَالَ: سُئِلَ الْحَسَنُ عَنِ الرَّجُلِ يَرْكَعُ قَبْلَ أَنْ يَصِلَ إِلَى الصَّفِّ، فَقَالَ:" لَا يَرْكَعُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو صف میں شامل ہونے سے پہلے ہی رکوع کرلے؟ فرمایا کہ اسے رکوع نہیں کرنا چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2657]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2657، ترقيم محمد عوامة 2649)
حدیث نمبر: 2650 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ:" قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: إِذَا دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ وَالْإِمَامُ رَاكِعٌ أَرْكَعُ قَبْلَ أَنْ أَنْتَهِيَ إِلَى الصَّفِّ"، قَالَ:" أَنْتَ لَا تَفْعَلْ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ جب میں مسجد میں داخل ہوں اور امام رکوع کی حالت میں ہو تو کیا میں صف میں شامل ہوئے بغیر رکوع کرسکتا ہوں۔ فرمایا تم ایسا نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2658، ترقيم محمد عوامة 2650)
حدیث نمبر: 2651 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " إِذَا دَخَلْتَ وَالْإِمَامُ رَاكِعٌ فَلَا تَرْكَعْ حَتَّى تَأْخُذَ مَقَامَكَ مِنَ الصَّفِّ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جب تم مسجد میں داخل ہو اور امام رکوع کی حالت میں ہو تو جب تک صف میں شامل نہ ہوجاؤ تکبیر نہ کہو۔ حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ جب اس کے ساتھ کوئی اور آدمی بھی ہو تو صف سے پہلے رکوع کرسکتا ہے، اگر اکیلا ہو تو رکوع نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2659، ترقيم محمد عوامة 2651)