حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ:" قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: إِذَا دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ وَالْإِمَامُ رَاكِعٌ أَرْكَعُ قَبْلَ أَنْ أَنْتَهِيَ إِلَى الصَّفِّ"، قَالَ:" أَنْتَ لَا تَفْعَلْ ذَلِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ جب میں مسجد میں داخل ہوں اور امام رکوع کی حالت میں ہو تو کیا میں صف میں شامل ہوئے بغیر رکوع کرسکتا ہوں۔ فرمایا تم ایسا نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2658، ترقيم محمد عوامة 2650)