☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی شخص رکوع کی حالت میں امام سے مل جائے تو کیا اسے وہ رکعت مل جائے گی یا نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← اگر کوئی شخص رکوع کی حالت میں امام سے مل جائے تو کیا اسے وہ رکعت مل جائے گی یا نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 2520 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ ، وَزَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، وَزَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَا: " إِذَا أَدْرَكَ الرَّجُلُ الْقَوْمَ رُكُوعًا فَإِنَّهُ يُجْزِئُهُ تَكْبِيرَةٌ وَاحِدَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص امام کو حالت رکوع میں مل جائے تو اس کے لئے ایک تکبیر کہنا کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2527، ترقيم محمد عوامة 2520)
حدیث نمبر: 2521 مصنف ابن ابی شیبہ
وَزَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، وَزَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّهُمَا" كَانَا يَجِيئَانِ وَالْإِمَامُ رَاكِعٌ فَيُكَبِّرَانِ تَكْبِيرَةَ الِافْتِتَاحِ لِلصَّلَاةِ وَلِلرَّكْعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ بن زبیر اور حضرت زید بن ثابت امام کے رکوع میں ہونے کی حالت میں اگر نماز میں شریک ہوتے تو رکوع اور نماز کے لئے ایک ہی تکبیر کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2528، ترقيم محمد عوامة 2521)
حدیث نمبر: 2522 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " وَاحِدَةٌ تُجْزِئُكَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ تمہارے لئے ایک تکبیر کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2529]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2529، ترقيم محمد عوامة 2522)
حدیث نمبر: 2523 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ أَبِي نَجِيحٍ:" الرَّجُلُ يَنْتَهِي إِلَى الْقَوْمِ وَهُمْ رُكُوعٌ فَيُكَبِّرُ تَكْبِيرَةً وَيَرْكَعُ، قَالَ: كَانَ مُجَاهِدٌ يَقُولُ: تُجْزِئُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن علیہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن ابی نجیح سے پوچھا کہ آدمی جماعت میں اس حال میں شریک ہو کہ لوگ حالت رکوع میں ہیں تو کیا وہ ایک تکبیر کہہ کر رکوع کرلے؟ وہ فرمانے لگے کہ حضرت مجاہد فرمایا کرتے تھے کہ اس کے لئے ایسا کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2530، ترقيم محمد عوامة 2523)
حدیث نمبر: 2524 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " تُجْزِئُهُ التَّكْبِيرَةُ، وَإِنْ زَادَ فَهُوَ أَفْضَلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک تکبیر جائز ہے اگر زیادہ کہے تو افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2531]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2531، ترقيم محمد عوامة 2524)
حدیث نمبر: 2525 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " تُجْزِئُهُ التَّكْبِيرَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن المسیب فرماتے ہیں کہ ایک تکبیر جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2532]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2532، ترقيم محمد عوامة 2525)
حدیث نمبر: 2526 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ أَبِي عُمَارَةَ، عَنْ بَكْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " كَبِّرْ تَكْبِيرَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ ایک تکبیر کہہ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2533، ترقيم محمد عوامة 2526)
حدیث نمبر: 2527 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ مَيْمُونٍ: " تُجْزِئُهُ تَكْبِيرَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ ایک تکبیر کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2534، ترقيم محمد عوامة 2527)
حدیث نمبر: 2528 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ يَسْتَحِبُّ أَنْ يُكَبِّرَ تَكْبِيرَتَيْنِ فَإِنْ عَجَّلَ أَوْ نَسِيَ فَكَبَّرَ تَكْبِيرَةً أَجْزَأَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس بات کو مستحب قرار دیتے تھے کہ آدمی دو تکبیریں کہے۔ اگر جلدی میں یا بھول کر ایک تکبیر کہہ لی تو پھر بھی جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2535]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2535، ترقيم محمد عوامة 2528)
حدیث نمبر: 2529 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، فَقَالَ: " تُجْزِئُهُ تَكْبِيرَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ ایک تکبیر کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2536]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2536، ترقيم محمد عوامة 2529)