حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ أَبِي نَجِيحٍ:" الرَّجُلُ يَنْتَهِي إِلَى الْقَوْمِ وَهُمْ رُكُوعٌ فَيُكَبِّرُ تَكْبِيرَةً وَيَرْكَعُ، قَالَ: كَانَ مُجَاهِدٌ يَقُولُ: تُجْزِئُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن علیہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن ابی نجیح سے پوچھا کہ آدمی جماعت میں اس حال میں شریک ہو کہ لوگ حالت رکوع میں ہیں تو کیا وہ ایک تکبیر کہہ کر رکوع کرلے؟ وہ فرمانے لگے کہ حضرت مجاہد فرمایا کرتے تھے کہ اس کے لئے ایسا کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2530، ترقيم محمد عوامة 2523)