☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عورتوں کے لیے اذان اور اقامت نہیں ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأذان والإقامة← عورتوں کے لیے اذان اور اقامت نہیں ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 2326 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ , وَمُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَا: " لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ أَذَانٌ وَلَا إِقَامَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سیرین اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ عورتوں پر اذان اور اقامت لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2332]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2332، ترقيم محمد عوامة 2326)
حدیث نمبر: 2327 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ أَذَانٌ وَلَا إِقَامَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سیرین اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ عورتوں پر اذان اور اقامت لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2333]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2333، ترقيم محمد عوامة 2327)
حدیث نمبر: 2328 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَعَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ , وَالْحَسَنِ , قَالُوا: " لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ أَذَانٌ وَلَا إِقَامَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ، حضرت سعید بن مسیب اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ عورتوں پر اذان اور اقامت لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2334]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2334، ترقيم محمد عوامة 2328)
حدیث نمبر: 2329 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ أَذَانٌ وَلَا إِقَامَةٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ، حضرت سعید بن مسیب اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ عورتوں پر اذان اور اقامت لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2335]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2335، ترقيم محمد عوامة 2329)
حدیث نمبر: 2330 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ مثل ذَلِكَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ، حضرت سعید بن مسیب اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ عورتوں پر اذان اور اقامت لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2336]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2336، ترقيم محمد عوامة 2330)
حدیث نمبر: 2331 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسًا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنَّا نَسْأَلُ أَنَسًا هَلْ عَلَى النِّسَاءِ أَذَانٌ وَإِقَامَةٌ؟ قَالَ:" لَا، وَإِنْ فَعَلْنَ فَهُوَ ذِكْرٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان فرماتے ہیں کہ ہم حضرت انس سے سوال کیا کرتے تھے کہ کیا عورتوں پر اذان اور اقامت لازم ہے؟ وہ فرماتے کہ لازم تو نہیں البتہ اگر کرلیں تو ان کے لیے بمنزلہ ذکر کے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2337، ترقيم محمد عوامة 2331)
حدیث نمبر: 2332 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ، عَنِ امْرَأَةٍ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ، قَالَتْ: قُلْتُ لِجَابِرِ بْنِ زَيْدٍ: " هَلْ عَلَيَّ إِقَامَةٌ، قَالَ: لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک مکی خاتون بتاتی ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے پوچھا کہ کیا اقامت میرے ذمے لازم ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2338، ترقيم محمد عوامة 2332)
حدیث نمبر: 2333 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ أَذَانٌ وَلَا إِقَامَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ عورتوں پر اذان و اقامت لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2339]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2339، ترقيم محمد عوامة 2333)
حدیث نمبر: 2334 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " لَا تُؤَذِّنُ وَلَا تُقِيمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت نہ اذان دے گی نہ اقامت کہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2340]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2340، ترقيم محمد عوامة 2334)
حدیث نمبر: 2335 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ، عَنْ غَالِبِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ أَذَانٌ وَلَا إِقَامَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ عورتوں پر اذان و اقامت لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2341]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2341، ترقيم محمد عوامة 2335)