أَنَسًا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنَّا نَسْأَلُ أَنَسًا هَلْ عَلَى النِّسَاءِ أَذَانٌ وَإِقَامَةٌ؟ قَالَ:" لَا، وَإِنْ فَعَلْنَ فَهُوَ ذِكْرٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان فرماتے ہیں کہ ہم حضرت انس سے سوال کیا کرتے تھے کہ کیا عورتوں پر اذان اور اقامت لازم ہے؟ وہ فرماتے کہ لازم تو نہیں البتہ اگر کرلیں تو ان کے لیے بمنزلہ ذکر کے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2337، ترقيم محمد عوامة 2331)