☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز میں تصویب کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأذان والإقامة← نماز میں تصویب کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 2182 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زُبَيْدٍ، عَنْ خَيْثَمَةَ، قَالَ:" كَانُوا يُثَوِّبُونَ فِي الْعِشَاءِ وَالْفَجْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ اسلاف عشاء اور فجر کی نماز میں تثویب کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2188، ترقيم محمد عوامة 2182)
حدیث نمبر: 2183 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ الْأَصْبَهَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: " مَا ابْتَدَعُوا بِدْعَةً أَحَبَّ إِلَيَّ مِنَ التَّثْوِيبِ فِي الصَّلَاةِ" , يَعْنِي الْعِشَاءَ وَالْفَجْرَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ لوگوں نے جو نئی بدعتیں اختیار کی ہیں ان میں میرے نزدیک سب سے زیادہ بہتر فجر اور عشاء کی نماز میں کی جانے والی تثویب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2189]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2189، ترقيم محمد عوامة 2183)
حدیث نمبر: 2184 مصنف ابن ابی شیبہ
بِلَالٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي مَحْذُورَةَ، وَعَنْ طَلْحَةَ، عَنْ سُوَيْدٍ، عَنْ بِلَالٍ أَنَّهُمَا:" كَانَا لَا يُثَوِّبَانِ إِلَّا فِي الْفَجْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو محذورہ اور حضرت بلال صرف فجر کی نماز میں تثویب کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2190]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2190، ترقيم محمد عوامة 2184)
حدیث نمبر: 2185 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ أَنَّهُ أَرْسَلَ إِلَى مُؤَذِّنٍ لَهُ يُقَالُ لَهُ رَبَاحٌ:" أَنْ لَا يُثَوِّبَ إِلَّا فِي الْفَجْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت سوید بن غفلہ نے اپنے موذن کو پیغام بھجوایا کہ صرف فجر کی نماز میں تثویب کیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2191]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2191، ترقيم محمد عوامة 2185)
حدیث نمبر: 2186 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يُثَوِّبُونَ فِي الْعِشَاءِ وَالْفَجْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف فجر اور عشاء کی نماز میں تثویب کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2192، ترقيم محمد عوامة 2186)
حدیث نمبر: 2187 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ عِيسَى بْنِ أَبِي عَزَّةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " يُثَوَّبُ فِي الْعِشَاءِ وَالْفَجْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ عشاء اور فجر کی نماز میں تثویب کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2193، ترقيم محمد عوامة 2187)
حدیث نمبر: 2188 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يثوبون فِي الْعَتَمَةِ وَالْفَجْرِ وَكَانَ مُؤَذِّنُ إِبْرَاهِيمَ يُثَوِّبُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ فَلَا يَنْهَاهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف فجر اور عشاء کی نماز میں تثویب کیا کرتے تھے۔ حضرت ابراہیم کا موذن ظہر اور عصر میں بھی تثویب کرتا تھا اور اسے منع نہیں کرتے تھے۔! تثویب کا معنی ہے: الفاظ کو دہرانا۔ اذان میں تثویب کا معنٰی یہ ہے کہ موذن ایک مرتبہ اذان دینے کے بعد احتیاطاً دوسری مرتبہ اذان کے کلمات کو کہے۔ یہ عمل شروع اسلام میں مشروع تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2194، ترقيم محمد عوامة 2188)