حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ الْأَصْبَهَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: " مَا ابْتَدَعُوا بِدْعَةً أَحَبَّ إِلَيَّ مِنَ التَّثْوِيبِ فِي الصَّلَاةِ" , يَعْنِي الْعِشَاءَ وَالْفَجْرَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ لوگوں نے جو نئی بدعتیں اختیار کی ہیں ان میں میرے نزدیک سب سے زیادہ بہتر فجر اور عشاء کی نماز میں کی جانے والی تثویب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2189]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2189، ترقيم محمد عوامة 2183)