☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات اپنے وضو کا پانی خود اٹھاتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جو حضرات اپنے وضو کا پانی خود اٹھاتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 2056 مصنف ابن ابی شیبہ
عُثْمَانُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مَسْعَدَةَ، قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ الرُّومِيُّ، قَالَ: كَانَ عُثْمَانُ يَقُومُ مِنَ اللَّيْلِ، فَيَلِي طَهُورَهُ بِنَفْسِهِ , فَيُقَالُ لَهُ: لَوْ أَمَرْتُ بَعْضَ الْخَدَمِ. فَقَالَ:" إِنِّي أُحِبُّ أَنْ أَلِيَهُ بِنَفْسِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ رومی فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان رات کو اٹھتے تو اپنے وضو کا پانی خود اٹھاتے تھے۔ ان سے کسی نے کہا کہ اپنے کسی خادم کو اس کا حکم دے دیں تو فرمایا مجھے یہ پسند ہے کہ میں اپنے وضو کا پانی خود اٹھاؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2062، ترقيم محمد عوامة 2056)
حدیث نمبر: 2057 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَدَنِيِّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَدَنِيِّ ، قَالَ:" خَصْلَتَانِ لَمْ يَكُنْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَكِلُهُمَا إِلَى أَحَدٍ مِنْ أَهْلِهِ كَانَ يُنَاوِلُ الْمِسْكِينَ بِيَدِهِ وَيَضَعُ الطَّهُورَ مِنَ اللَّيْلِ وَيُخَمِّرُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عباس بن عبدالرحمن مدنی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو کاموں کو خود سر انجام دیتے تھے۔ ایک یہ کہ مسکین کو اپنے ہاتھ سے دیتے تھے اور دوسرا یہ کہ رات کو وضو کا پانی خود رکھتے اور اسے ڈھکتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2063]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2063، ترقيم محمد عوامة 2057)