عُثْمَانُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مَسْعَدَةَ، قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ الرُّومِيُّ، قَالَ: كَانَ عُثْمَانُ يَقُومُ مِنَ اللَّيْلِ، فَيَلِي طَهُورَهُ بِنَفْسِهِ , فَيُقَالُ لَهُ: لَوْ أَمَرْتُ بَعْضَ الْخَدَمِ. فَقَالَ:" إِنِّي أُحِبُّ أَنْ أَلِيَهُ بِنَفْسِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ رومی فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان رات کو اٹھتے تو اپنے وضو کا پانی خود اٹھاتے تھے۔ ان سے کسی نے کہا کہ اپنے کسی خادم کو اس کا حکم دے دیں تو فرمایا مجھے یہ پسند ہے کہ میں اپنے وضو کا پانی خود اٹھاؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2062، ترقيم محمد عوامة 2056)