☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قے یا شراب کپڑے کو لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← قے یا شراب کپڑے کو لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 2039 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " الْقَيْءُ وَالْخَمْرُ وَالدَّمُ بِمَنْزِلَةٍ. يَعْنِي فِي الثَّوْبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ قے، شراب اور خون کے کپڑوں پر لگنے کا ایک حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2045]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2045، ترقيم محمد عوامة 2039)
حدیث نمبر: 2040 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إِذَا أَصَابَ ثَوْبَكَ خَمْرٌ فَاغْسِلْهُ هُوَ أَشَرُّ مِنَ الدَّمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر تمہارے کپڑوں پر شراب لگ جائے تو اسے دھو لو، کیونکہ یہ خون سے زیادہ بری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2046]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2046، ترقيم محمد عوامة 2040)