حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إِذَا أَصَابَ ثَوْبَكَ خَمْرٌ فَاغْسِلْهُ هُوَ أَشَرُّ مِنَ الدَّمِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر تمہارے کپڑوں پر شراب لگ جائے تو اسے دھو لو، کیونکہ یہ خون سے زیادہ بری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2046]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2046، ترقيم محمد عوامة 2040)