حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مُعَاذٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ , وَابْنِ سِيرِينَ أَنَّهُمَا قَالَا: " لَا بَأْسَ أَنْ يَرُشَّ الْجُنُبُ وَالْحَائِضُ الْمَسْجِدَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جنبی اور حائضہ مسجد میں پانی چھڑک سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2047]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2047، ترقيم محمد عوامة 2041)