☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پیشاب سے صفائی کیسے حاصل کی جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← پیشاب سے صفائی کیسے حاصل کی جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 1720 مصنف ابن ابی شیبہ
عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، زَمْعَةَ بْنِ صَالِحٍ ، عِيسَى بْنِ أَزْدَادَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ زَمْعَةَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ عِيسَى بْنِ أَزْدَادَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا بَالَ أَحَدُكُمْ فَلْيَنْتُرْ ذَكَرَهُ ثَلَاثَ نَتَرَاتٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن ازداد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو اپنی شرم گاہ کو تین مرتبہ جھاڑ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1724]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1724، ترقيم محمد عوامة 1720)
حدیث نمبر: 1721 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، قَالَ: " إِذَا بُلْتَ فَامْسَحْ ذَكَرَكَ مِنْ أَسْفَلَ فَإِنَّهُ يَنْقَطِعُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الشعثاء فرماتے ہیں کہ جب تم پیشاب کر چکو تو اپنے آلۂ تناسل کو نیچے سے ہاتھ لگاؤ، اس سے پیشاب کے قطرات بند ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1725]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1725، ترقيم محمد عوامة 1721)
حدیث نمبر: 1722 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، زَمْعَةَ بْنِ صَالِحٍ ، عِيسَى بْنِ يَزْدَادَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ زَمْعَةَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ عِيسَى بْنِ يَزْدَادَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا بَالَ أَحَدُكُمْ فَلْيَنْتُرْ ذَكَرَهُ ثَلَاثًا". قَالَ زَمْعَةُ: فَإِنَّ ذَلِكَ يُجْزِئُ عَنْهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن ازداد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو اپنی شرم گاہ کو تین مرتبہ جھاڑ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1726]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1726، ترقيم محمد عوامة 1722)