حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، قَالَ: " إِذَا بُلْتَ فَامْسَحْ ذَكَرَكَ مِنْ أَسْفَلَ فَإِنَّهُ يَنْقَطِعُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الشعثاء فرماتے ہیں کہ جب تم پیشاب کر چکو تو اپنے آلۂ تناسل کو نیچے سے ہاتھ لگاؤ، اس سے پیشاب کے قطرات بند ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1725]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1725، ترقيم محمد عوامة 1721)