☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک جنبی اگر کنویں یا حوض سے غسل کرنا چاہے تو کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← ایک جنبی اگر کنویں یا حوض سے غسل کرنا چاہے تو کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 1505 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ قَالَ فِي الْجُنُبِ يَنْتَهِي إِلَى الْبِئْرِ وَلَيْسَ مَعَهُ إِنَاءٌ قَالَ:" يُدْلِي ثَوْبَهُ فِي الْبِئْرِ ثُمَّ يَعْصِرُهُ عَلَى جَسَدِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس جنبی کے بارے میں جو کنویں کے کنارے موجود ہو اور اس کے پاس برتن نہ ہو فرماتے ہیں کہ وہ اپنا کپڑا لٹکا کر گیلا کر کے پھر اسے اپنے جسم پر نچوڑ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1509]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1509، ترقيم محمد عوامة 1505)
حدیث نمبر: 1506 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ الْجُنُبِ يَنْتَهِي إِلَى الْغَدِيرِ قَالَ:" يَغْتَسِلُ فِي نَاحِيَةٍ مِنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے اس جنبی کے بارے میں سوال کیا گیا جو تالاب کے کنارے کھڑا ہو تو فرمایا وہ ایک کنارے سے غسل کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1510، ترقيم محمد عوامة 1506)
حدیث نمبر: 1507 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:" كُنَّا نَسْتَحِبُّ أَنْ نَأْخُذَ مِنْ مَاءِ الْغَدِيرِ وَنَغْتَسِلَ بِهِ فِي نَاحِيَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم اس بات کو پسند کرتے تھے کہ حوض کے ایک کنارے سے پانی لے کر غسل کرلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1511، ترقيم محمد عوامة 1507)