حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ قَالَ فِي الْجُنُبِ يَنْتَهِي إِلَى الْبِئْرِ وَلَيْسَ مَعَهُ إِنَاءٌ قَالَ:" يُدْلِي ثَوْبَهُ فِي الْبِئْرِ ثُمَّ يَعْصِرُهُ عَلَى جَسَدِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس جنبی کے بارے میں جو کنویں کے کنارے موجود ہو اور اس کے پاس برتن نہ ہو فرماتے ہیں کہ وہ اپنا کپڑا لٹکا کر گیلا کر کے پھر اسے اپنے جسم پر نچوڑ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1509]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1509، ترقيم محمد عوامة 1505)