☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر جنبی کے جسم سے غسل کے بعد کوئی چیز نکلے تو وہ کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← اگر جنبی کے جسم سے غسل کے بعد کوئی چیز نکلے تو وہ کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 1490 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " يَتَوَضَّأُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ وضو کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1494، ترقيم محمد عوامة 1490)
حدیث نمبر: 1491 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ حَيَّانَ الْجَوفِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " يَتَوَضَّأُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ وہ وضو کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1495]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1495، ترقيم محمد عوامة 1491)
حدیث نمبر: 1492 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نُبَاتَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ:" يَتَوَضَّأُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ وہ وضو کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1496، ترقيم محمد عوامة 1492)
حدیث نمبر: 1493 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ فِي الْمَرْأَةِ وَالرَّجُلِ يَخْرُجُ مِنْهُمَا الشَّيْءُ بَعْدَمَا يَغْتَسِلَانِ , قَالَ:" يَغْسِلَانِ فَرْجَهُمَا وَيَتَوَضَّآنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری ان مرد وعورت کے بارے میں جن کے جسم سے غسل کرنے کے بعد کچھ نکل آئے فرماتے ہیں کہ شرم گاہ کو دھوئیں اور غسل کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1497]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1497، ترقيم محمد عوامة 1493)
حدیث نمبر: 1494 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ وَغَيْرِهِ، عَنِ الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ يَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ ثُمَّ يَخْرُجُ مِنْ ذَكَرِهِ شَيْءٌ مِنَ الْمَنِيِّ , قَالَ:" إِنْ كَانَ بَالَ قَبْلَ أَنْ يَغْتَسِلَ فَلَا يُعِيدُ الْغُسْلَ وَإِنْ كَانَ لَمْ يَبُلْ فَلْيُعِدِ الْغُسْلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس مرد کے بارے میں جس کے جسم سے غسل کرنے کے بعد منی وغیرہ نکل آئے فرماتے ہیں کہ اگر اس نے غسل سے پہلے پیشاب کیا ہے تو غسل کا اعادہ نہ کرے اور اگر وہ پہلے پیشاب نہیں کیا تو دوبارہ غسل کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1498]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1498، ترقيم محمد عوامة 1494)
حدیث نمبر: 1495 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ , وَحَمَّادًا عن الرَّجُلِ يَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ فَيَخْرُجُ مِنْ ذَكَرِهِ الشَّيْءُ فَقَالَا:" يَغْسِلُ ذَكَرَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو غسل جنابت کرے اور پھر اس کے جسم سے کوئی چیز نکل آئے تو دونوں نے فرمایا کہ وہ اپنی شرم گاہ کو دھو لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1499]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1499، ترقيم محمد عوامة 1495)
حدیث نمبر: 1496 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ فِي الْمَرْأَةِ يَخْرُجُ مِنْهَا الشَّيْءُ مِنْ مَاءِ الرَّجُلِ بَعْدَ الْغُسْلِ قَالَ:" عَلَيْهَا الْوُضُوءُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر اس عورت کے بارے میں جس کے غسل کرنے کے بعد اس کی شرم گاہ سے مرد کا پانی نکل آئے فرماتے ہیں کہ وہ صرف وضو کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1500، ترقيم محمد عوامة 1496)