حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ وَغَيْرِهِ، عَنِ الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ يَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ ثُمَّ يَخْرُجُ مِنْ ذَكَرِهِ شَيْءٌ مِنَ الْمَنِيِّ , قَالَ:" إِنْ كَانَ بَالَ قَبْلَ أَنْ يَغْتَسِلَ فَلَا يُعِيدُ الْغُسْلَ وَإِنْ كَانَ لَمْ يَبُلْ فَلْيُعِدِ الْغُسْلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس مرد کے بارے میں جس کے جسم سے غسل کرنے کے بعد منی وغیرہ نکل آئے فرماتے ہیں کہ اگر اس نے غسل سے پہلے پیشاب کیا ہے تو غسل کا اعادہ نہ کرے اور اگر وہ پہلے پیشاب نہیں کیا تو دوبارہ غسل کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1498]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1498، ترقيم محمد عوامة 1494)