☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الدمل (والحبن) وأشباهه مايصنع صاحبه؟
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الطهارة← في الدمل (والحبن) وأشباهه مايصنع صاحبه؟
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 6
حديث رقم: 1484 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ لِبَنِيهِ: " لَا تَوَضَّؤُوا مِنَ الدُّمَّلِ إِلَّا مَرَّةً"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ پھنسیوں کی وجہ سے صرف ایک مرتبہ وضو کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1488]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1488، ترقيم محمد عوامة 1484)
حديث رقم: 1485 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ سَيْفٍ قَالَ:" كَانَ بِمُجَاهِدٍ قُرْحَةٌ تَمْصُلُ فَكَانَ لَا يَتَوَضَّأُ وَيُصِيبُ ثَوْبَهُ فَلَا يَغْسِلُهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سیف فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد کو ایک پھوڑا نکلا ہوا تھا جو بہتا رہتا تھا، وہ اسکی وجہ سے وضو نہیں کرتے تھے اور اگر کپڑے کو لگ جاتا تو دھوتے نہیں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1489]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1489، ترقيم محمد عوامة 1485)
حديث رقم: 1486 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْقَعْقَاعِ قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: رَجُلٌ بِهِ دَمَامِيلُ كَثِيرَةٌ فَلَا تَزَالُ تَسِيلُ قَالَ:" يَغْسِلُ مَكَانَهَا وَيَتَوَضَّأُ وَيُبَادِرُ فَيُصَلِّي"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے ایسے شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جسے بہت سی پھنسیاں نکلی ہوں اور وہ بہتی رہتی ہوں تو وہ کیا کرے؟ فرمایا وہ ان کے نشان دھوتا رہے اور وضو کر کے نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1490]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1490، ترقيم محمد عوامة 1486)
حديث رقم: 1487 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ بِهِ النَّاصُورُ , فَقَالَ:" يُصَلِّي وَإِنْ سَالَ مِنْ قَرْنِهِ إِلَى قَدَمِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے ایسے شخص کے بارے میں پوچھا گیا جسے بواسیر کے چھالے نکلے ہوں تو فرمایا کہ وہ نماز پڑھتا رہے وہ بہہ کر پاؤں تک ہی کیوں نہ پہنچ جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1491]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1491، ترقيم محمد عوامة 1487)
حديث رقم: 1488 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الرَّجُلِ يُصَلِّي وَفِي ثَوْبِهِ الْحُبُونُ قَالَ: " لَا يَغْسِلُهُ حَتَّى يَبْرَأَ فَإِذَا بَرَأَ غَسَلَ ثَوْبَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جسے چھالے ہوں اور ان کے نشانات کپڑوں پر لگ جائیں۔ تو فرمایا کہ جب تک ٹھیک نہ ہوجائے کپڑے دھونے کی ضرورت نہیں اور جب ٹھیک ہوجائے کپڑے دھو لے۔ حضرت ابراہیم ان کپڑوں میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے جن پر پھنسیوں کی پیپ کے نشان ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1492، ترقيم محمد عوامة 1488)
حديث رقم: 1489 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أُمَيٍّ قَالَ:" رَأَيْتُ طَاوُسًا يُصَلِّي وَكَأَنَّ ثَوْبَهُ نَطَعٌ مِنْ قُرُوحٍ كَانَتْ بِسَاقَيْهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت امی فرماتے ہیں کہ حضرت طاوس کو ایسے کپڑوں میں نماز پڑھتے دیکھا ہے جو ان کی پنڈلیوں کے دانوں کے نشانات کی وجہ سے اس چمڑے کی طرح لگتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1493، ترقيم محمد عوامة 1489)