حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْقَعْقَاعِ قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: رَجُلٌ بِهِ دَمَامِيلُ كَثِيرَةٌ فَلَا تَزَالُ تَسِيلُ قَالَ:" يَغْسِلُ مَكَانَهَا وَيَتَوَضَّأُ وَيُبَادِرُ فَيُصَلِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے ایسے شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جسے بہت سی پھنسیاں نکلی ہوں اور وہ بہتی رہتی ہوں تو وہ کیا کرے؟ فرمایا وہ ان کے نشان دھوتا رہے اور وضو کر کے نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1490]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1490، ترقيم محمد عوامة 1486)