☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی اجازت ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی اجازت ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 14
حدیث نمبر: 1318 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، الْأَعْمَشُ ، أَبِي وَائِلٍ ، حُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ :" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ عَلَيْهَا قَائِمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قوم کے کوڑا کرکٹ ڈالنے کی جگہ تشریف لائے اور آپ نے کھڑے ہو کر پیشاب فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1319]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1319، ترقيم محمد عوامة 1318)
حدیث نمبر: 1319 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ زَيْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ عُمَرَ بَالَ قَائِمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1320، ترقيم محمد عوامة 1319)
حدیث نمبر: 1320 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، وَحُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي ظَبْيَانَ قَالَ:" رَأَيْتُ عَلِيًّا بَالَ قَائِمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ظبیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1321، ترقيم محمد عوامة 1320)
حدیث نمبر: 1321 مصنف ابن ابی شیبہ
زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ قَبِيصَةَ أَنَّهُ رَأَى زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ " يَبُولُ قَائِمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قبیصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زید بن ثابت کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1322]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1322، ترقيم محمد عوامة 1321)
حدیث نمبر: 1322 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الرُّومِيِّ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ " يَبُولُ قَائِمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ رومی فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1323]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1323، ترقيم محمد عوامة 1322)
حدیث نمبر: 1323 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ بَنِي سَعْدٍ مِنْ أَخْوَالِ الْمُحَرَّرِ بْنِ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ " بَالَ قَائِمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
بنو سعد کے ایک آدمی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1324]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1324، ترقيم محمد عوامة 1323)
حدیث نمبر: 1324 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَحْيَى، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ يَبُولُ قَائِمًا فَقُلْتُ: يَا أَبَا مُحَمَّدٍ تَبُولُ قَائِمًا؟ أَمَا تَخْشَى أَنْ يُصِيبَكَ؟ فَقَالَ لِي: " أَمَا تَبُولُ أَنْتَ قَائِمًا؟" قُلْتُ: لَا. قَالَ:" ذَاكَ أَدْوَى لَكَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا تو عرض کیا کہ کیا آپ کھڑے ہو کر پیشاب کرتے ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ کیا تم ایسا نہیں کرتے؟ میں نے کہا نہیں فرمایا یہ تمہارے لیے تکلیف دہ ہوسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1325]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1325، ترقيم محمد عوامة 1324)
حدیث نمبر: 1325 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ قَالَ: رَأَيْتُ الشَّعْبِيَّ " يَبُولُ قَائِمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی خالد کہتے ہیں کہ میں نے شعبی کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1326]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1326، ترقيم محمد عوامة 1325)
حدیث نمبر: 1326 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ مُحَمَّدًا يَبُولُ قَائِمًا وَكَانَ لَا يَرَى بِهِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے محمد کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔ وہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1327]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1327، ترقيم محمد عوامة 1326)
حدیث نمبر: 1327 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبِي يَبُولُ قَائِمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1328]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1328، ترقيم محمد عوامة 1327)
حدیث نمبر: 1328 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ طُعْمَةَ الْجَعْفَرِيِّ قَالَ:" رَأَيْتُ يَزِيدَ بْنَ الْأَصَمِّ يَبُولُ قَائِمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طعمہ جعفری کہتے ہیں کہ میں نے یزید بن اصم کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1329]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1329، ترقيم محمد عوامة 1328)
حدیث نمبر: 1329 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، زَكَرِيَّا ، عَبْدِ الْعَزِيزِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ، مُجَاهِدٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ زَكَرِيَّا ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: " مَا بَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَائِمًا إِلَّا مَرَّةً فِي كَثِيبٍ أَعْجَبَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صرف ایک مرتبہ ایک صحرائی ٹیلہ میں کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1330]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1330، ترقيم محمد عوامة 1329)
حدیث نمبر: 1330 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ فِطْرٍ قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَكَمَ يَبُولُ قَائِمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فطر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1331]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1331، ترقيم محمد عوامة 1330)
حدیث نمبر: 1331 مصنف ابن ابی شیبہ
سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، وَابْنُ إِدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ , أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ " بَالَ قَائِمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین کہتے ہیں کہ حضرت سعد بن عبادہ نے کھڑے ہو کر پیشاب فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1332]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1332، ترقيم محمد عوامة 1331)