حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ فِطْرٍ قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَكَمَ يَبُولُ قَائِمًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فطر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1331]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1331، ترقيم محمد عوامة 1330)