☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک حمام میں داخل ہونے کی رخصت ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جن حضرات کے نزدیک حمام میں داخل ہونے کی رخصت ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 1173 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ أَنَّهُ: كَانَ يَدْخُلُ الْحَمَّامَ، قَالَ: وَكَانَ يَقُولُ: " نِعْمَ الْبَيْتُ الْحَمَّامُ يُذْهِبُ الصَّنَّةَ" , يَعْنِي الْوَسَخَ وَيُذَكِّرُ النَّارَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوالدرداء حمام میں داخل ہوا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ حمام بہترین کمرہ ہے، یہ میل کو دور کرتا ہے اور آگ کی یاد دلاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1174]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1174، ترقيم محمد عوامة 1173)
حدیث نمبر: 1174 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ :" أَنَّهُ دَخَلَ الْحَمَّامَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ حمام میں داخل ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1175]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1175، ترقيم محمد عوامة 1174)
حدیث نمبر: 1175 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ :" أَنَّهُ دَخَلَ حَمَّامَ الْجُحْفَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما مقام جحفہ کے حمام میں داخل ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1176]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1176، ترقيم محمد عوامة 1175)
حدیث نمبر: 1176 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " نِعْمَ الْبَيْتُ الْحَمَّامُ يُذْهِبُ الدَّرَنَ وَيُذَكِّرُ النَّارَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ حمام بہترین کمرہ ہے میل کو دور کرتا ہے اور آگ کی یاد دلاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1177، ترقيم محمد عوامة 1176)
حدیث نمبر: 1177 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ عَمَّانَ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: " خَرَجْتُ مَعَ جَرِيرٍ يَوْمَ جُمُعَةٍ إِلَى حَمَّامٍ لَهُ بِالْعَاقُولِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن قیس کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضرت جریر کے ساتھ جمعہ کے دن ان کے حمام میں گیا تھا جو مقام عاقول میں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1178]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1178، ترقيم محمد عوامة 1177)
حدیث نمبر: 1178 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كَانَ لِي عَلَى الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ دَيْنٌ فَأَتَيْتُهُ أَتَقَاضَاهُ فَوَجَدْتُهُ قَدْ خَرَجَ مِنَ الْحَمَّامِ وَقَدْ أَثَّرَ الْحِنَّاءُ بِأَظَافِرِهِ وَجَارِيَةٌ لَهُ تَحُكُّ عَنْهُ أَثَرَ الْحِنَّاءِ بِقَارُورَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو خالد کہتے ہیں کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے میرا قرضہ دینا تھا، میں تقاضے کے لیے ان کے پاس آیا تو وہ حمام سے نکل رہے تھے۔ ان کے بالوں پر مہندی کے نشانات تھے اور ان کی ایک باندی مہندی کے نشان کو ایک شیشی سے صاف کر رہی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1179]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1179، ترقيم محمد عوامة 1178)
حدیث نمبر: 1179 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ قُرَّةَ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " نِعْمَ الْبَيْتُ الْحَمَّامُ يُذْهِبُ الدَّرَنَ وَيُذَكِّرُ النَّارَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حمام بہترین کمرہ ہے، میل کو دور کرتا ہے اور آگ کی یاد دلاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1180]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1180، ترقيم محمد عوامة 1179)