حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ عَمَّانَ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: " خَرَجْتُ مَعَ جَرِيرٍ يَوْمَ جُمُعَةٍ إِلَى حَمَّامٍ لَهُ بِالْعَاقُولِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن قیس کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضرت جریر کے ساتھ جمعہ کے دن ان کے حمام میں گیا تھا جو مقام عاقول میں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1178]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1178، ترقيم محمد عوامة 1177)