☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جون حضرات کے نزدیک آدمی بیت الخلاء سے نکل کر اپنا ہاتھ پانی کے برتن میں داخل کر سکتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جون حضرات کے نزدیک آدمی بیت الخلاء سے نکل کر اپنا ہاتھ پانی کے برتن میں داخل کر سکتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 1059 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَبِيدَةَ أَنَّهُ:" كَانَ يُدْخِلُ يَدَهُ فِي الْإِنَاءِ إِذَا خَرَجَ مِنَ الْمَخْرَجِ قَبْلَ أَنْ يَغْسِلَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ بیت الخلاء سے نکلنے کے بعد اپنا ہاتھ دھونے سے پہلے برتن میں داخل کردیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1060]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1060، ترقيم محمد عوامة 1059)
حدیث نمبر: 1060 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" كَانَ يَخْرُجُ مِنَ الْخَلَاءِ ثُمَّ يَضَعُ يَدَهُ فِي الْإِنَاءِ قَبْلَ أَنْ يَغْسِلَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سرین بیت الخلاء سے نکلنے کے بعد اپنا ہاتھ دھونے سے پہلے برتن میں داخل کردیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1061]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1061، ترقيم محمد عوامة 1060)
حدیث نمبر: 1061 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ:" رَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ بَالَ ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فِي الْإِنَاءِ قَبْلَ أَنْ يَغْسِلَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو دیکھا کہ انہوں نے پیشاب کیا اور اپنا ہاتھ دھونے سے پہلے برتن میں ڈال دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1062، ترقيم محمد عوامة 1061)
حدیث نمبر: 1062 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عِيسَى بْنِ الْمُغِيرَةِ الْحَرَامِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ عَنِ الرَّجُلِ يَغْمِسُ يَدَهُ فِي الْإِنَاءِ قَبْلَ أَنْ يَغْسِلَهَا، فَقَالَ:" لَا بَأْسَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے سوال کیا کہ کیا آدمی بیت الخلاء سے نکل کر اپنا ہاتھ دھونے سے پہلے بیت الخلاء میں داخل کرسکتا ہے؟ فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1063]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1063، ترقيم محمد عوامة 1062)
حدیث نمبر: 1063 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مَهْدِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَالِمًا ذَهَبَ فَبَالَ ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَيْهِ جَمِيعًا فِي الْإِنَاءِ قَبْلَ أَنْ يَغْسِلَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن ابراہیم فرماتے کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ انہوں نے پیشاب کیا پھر اپنے دونوں ہاتھ دھونے سے پہلے برتن میں داخل کردیئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1064]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1064، ترقيم محمد عوامة 1063)
حدیث نمبر: 1064 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الصَّلْتِ بْنِ بَهْرَامَ، قَالَ: رَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ بَالَ ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فِي الْإِنَاءِ قَبْلَ أَنْ يَغْسِلَهَا، قَالَ: فَصِحْتُ بِهِ فَتَبَسَّمَ وَقَالَ:" مَا مِنْ رَجُلٍ أَشَدُّ فِي هَذَا مِنِّي، إِنِّي لَمْ أُدْخِلْهَا إِلَّا وَهِيَ طَاهِرَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صلت بن بھرام کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابرہیم کو دیکھا کہ انہوں نے پیشاب کرنے کے بعد اپنا ہاتھ دھوئے بغیر برتن میں ڈال دیا۔ میں نے انہیں زور سے پکارا تو وہ مسکرا دئیے اور فرمایا اس معاملے میں مجھ سے زیادہ سخت کوئی نہیں ہوسکتا، میں نے اس میں پاک ہاتھ داخل کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1065]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1065، ترقيم محمد عوامة 1064)
حدیث نمبر: 1065 مصنف ابن ابی شیبہ
الْبَرَاءِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ رَجَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْبَرَاءِ أَنَّهُ " أَدْخَلَ يَدَهُ فِي الْمَطْهَرَةِ قَبْلَ أَنْ يَغْسِلَهَا"، قَالَ الْأَعْمَشُ:" هَذَا حَرْفٌ أَسْتَحْسِنُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت رجاء فرماتے ہیں کہ حضرت براء نے اپنا ہاتھ وضو کے برتن میں دھونے سے پہلے داخل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1066]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1066، ترقيم محمد عوامة 1065)