حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ:" رَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ بَالَ ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فِي الْإِنَاءِ قَبْلَ أَنْ يَغْسِلَهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اعمش کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو دیکھا کہ انہوں نے پیشاب کیا اور اپنا ہاتھ دھونے سے پہلے برتن میں ڈال دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1062، ترقيم محمد عوامة 1061)