☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پانی کی کمی کی صورت میں جنبی کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← پانی کی کمی کی صورت میں جنبی کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 787 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ:" سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ عَنِ الرَّجُلِ تُصِيبُهُ الْجَنَابَةَ وَمَعَهُ مَاءٌ يَكْفِيهِ لِلْوُضُوءِ" قَالَ:" يَتَيَمَّمُ". وَقَالَ عَبْدَةُ بْنُ أَبِي لُبَابَةَ:" يَتَوَضَّأُ وَيَتَيَمَّمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اوزاعی کہتے ہیں کہ میں نے زہری سے پوچھا کہ اگر ایک آدمی جنبی ہو اور اس کے پاس اتنا پانی ہو جس سے صرف وضو کرسکے تو وہ کیا کرے؟ فرمایا تیمم کرلے۔ عبدہ بن ابی لبابہ نے فرمایا کہ وہ وضو کرے اور تیمم کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 787]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 787، ترقيم محمد عوامة 787)
حدیث نمبر: 788 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا أَجْنَبَ وَلَيْسَ مَعَهُ مِنَ الْمَاءِ قَدْرُ مَا يَغْتَسِلُ بِهِ قَالَ: يَتَيَمَّمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے پوچھا گیا کہ جنبی کے پاس غسل کی ضرورت کا پانی نہ ہو تو کیا کرے؟ فرمایا تیمم کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 788]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 788، ترقيم محمد عوامة 788)