حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ:" سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ عَنِ الرَّجُلِ تُصِيبُهُ الْجَنَابَةَ وَمَعَهُ مَاءٌ يَكْفِيهِ لِلْوُضُوءِ" قَالَ:" يَتَيَمَّمُ". وَقَالَ عَبْدَةُ بْنُ أَبِي لُبَابَةَ:" يَتَوَضَّأُ وَيَتَيَمَّمُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اوزاعی کہتے ہیں کہ میں نے زہری سے پوچھا کہ اگر ایک آدمی جنبی ہو اور اس کے پاس اتنا پانی ہو جس سے صرف وضو کرسکے تو وہ کیا کرے؟ فرمایا تیمم کرلے۔ عبدہ بن ابی لبابہ نے فرمایا کہ وہ وضو کرے اور تیمم کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 787]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 787، ترقيم محمد عوامة 787)