☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس شخص کا بیان جو گندی جگہ سے گذرنے کے بعد صاف جگہ سے بھی گذر جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← اس شخص کا بیان جو گندی جگہ سے گذرنے کے بعد صاف جگہ سے بھی گذر جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 620 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، أُمِّ وَلَدٍ لِإِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، أُمِّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أُمِّ وَلَدٍ لِإِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، قَالَتْ: كُنْتُ أُطِيلُ ذَيْلِي فَأَمُرُّ بِالْمَكَانِ الْقَذِرِ وَالْمَكَانِ الطَّيِّبِ، فَدَخَلْتُ عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ فَسَأَلْتُهَا، فَقَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " يُطَهِّرُهُ مَا بَعْدَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابراہیم بن عبد الرحمن کی ام ولد فرماتی ہیں کہ میرا دامن لمبا ہوتا تھا اور میں اسے گھسیٹ کر چلتی تھی، بعض اوقات میں کسی گندی جگہ اور پھر صاف جگہ سے گزرتی، میں ام سلمہ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ بعد کی جگہ اسے پاک کر دے گی“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 620، ترقيم محمد عوامة 620)
حدیث نمبر: 621 مصنف ابن ابی شیبہ
شَرِيكٌ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى ، مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، امْرَأَةٍ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنِ امْرَأَةٍ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ أَنَّهَا سَأَلَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّ بَيْنِي وَبَيْنَ الْمَسْجِدِ طَرِيقًا قَذِرًا قَالَ:" فَبَعْدَهَا طَرِيقٌ أَنْظَفَ مِنْهَا؟" قَالَتْ: نَعَمْ , قَالَ:" هَذِهِ بِهَذِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
بنو عبد الاشہل کی ایک عورت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا کہ میرے اور مسجد کے درمیان ایک گندی جگہ ہے، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے پوچھا کہ اس کے بعد صاف جگہ بھی ہے۔ انہوں نے کہا جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ صاف جگہ تیرے لباس کو پاک کر دے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 621]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 621، ترقيم محمد عوامة 621)
حدیث نمبر: 622 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا سُئِلَتْ عَنِ الرَّجُلِ يَمُرُّ بِالْمَكَانِ الْقَذِرِ وَهُوَ عَلَى طَهَارَةٍ فَقَالَتْ:" إِنَّهُ قَدْ يَمُرُّ بِالْمَكَانِ النَّظِيفِ فَيُطَهِّرُ بَعْضُهُ بَعْضًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ایسے شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو خود پاک ہو لیکن کسی گندی جگہ سے گذرے تو آپ نے فرمایا کہ وہ پاک جگہ سے بھی تو گذرے گا اور پاک جگہ اسے پاک کر دے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 622]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 622، ترقيم محمد عوامة 622)
حدیث نمبر: 623 مصنف ابن ابی شیبہ
وَابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، قَالَ: بَلَغَنِي عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ , وَابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُمَا كَانَا يَقُولانِ: " الْأَرْضُ تُطَهِّرُ بَعْضُهَا بَعْضًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ زمین کا بعض حصہ بعض کو پاک کردیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 623]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 623، ترقيم محمد عوامة 623)
حدیث نمبر: 624 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، وَهُشَيْمٌ، وَابْنُ إِدْرِيسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" كُنَّا لَا نَتَوَضَّأُ مِنْ مَوْطِئٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسیب اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ زمین کا بعض حصہ بعض کو پاک کردیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 624]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 624، ترقيم محمد عوامة 624)
حدیث نمبر: 625 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " الْأَرْضُ تُطَهِّرُ بَعْضُهَا بَعْضًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ہم کسی جگہ گذرنے کی بنا پر وضو نہیں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 625]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 625، ترقيم محمد عوامة 625)
حدیث نمبر: 626 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " الْأَرْضُ تُطَهِّرُ بَعْضُهَا بَعْضًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ زمین کا بعض حصہ بعض کو پاک کردیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 626]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 626، ترقيم محمد عوامة 626)
حدیث نمبر: 627 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، وَالْأَسْوَدِ أَنَّهُمَا:" كَانَا لَا يَتَوَضَّآنِ مِمَّا وَطِئَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ اور حضرت اسود گندی جگہ سے گذرنے کی بناء پر وضو نہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 627]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 627، ترقيم محمد عوامة 627)
حدیث نمبر: 628 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ: " لَا وُضُوءَ مِنْ مُوطَإٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ کسی گندی جگہ سے گذرنے کی بنا پر وضو لازم نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 628]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 628، ترقيم محمد عوامة 628)
حدیث نمبر: 629 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُهَاجِرِ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " زَكَاةُ الْأَرْضِ يُبْسُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ زمین کی پاکی اس کا خشک ہوجانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 629]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 629، ترقيم محمد عوامة 629)