حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " الْأَرْضُ تُطَهِّرُ بَعْضُهَا بَعْضًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ہم کسی جگہ گذرنے کی بنا پر وضو نہیں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 625]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 625، ترقيم محمد عوامة 625)