☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک قے سے وضو نہیں ٹوٹتا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جن حضرات کے نزدیک قے سے وضو نہیں ٹوٹتا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 442 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، وَالْحَسَنِ , " لَمْ يَرَوْا فِي الْقَلْسِ وُضُوءًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس حضرت مجاہد اور حضرت حسن کے نزدیک قے سے وضو لازم نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 442]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 442، ترقيم محمد عوامة 442)
حدیث نمبر: 443 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ مُجَاهِدٌ، وَطَاوُسٌ:" لَا حَتَّى يَكُونَ الْقَيْءُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ قے باہر جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا بلکہ اگر منہ میں آ کر واپس چلی جائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 443، ترقيم محمد عوامة 443)
حدیث نمبر: 444 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَيُونُسَ , عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ " فِي الْقَلْسِ: إِذَا كَانَ يَسِيرًا فَلَيْسَ بِشَيْءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر قے تھوڑی ہو تو وضو نہیں ٹوٹتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 444، ترقيم محمد عوامة 444)
حدیث نمبر: 445 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ،" فِي الْقَلْسِ : إِذَا كَانَ يَسِيرًا فَلَيْسَ فِيهِ وُضُوءٌ وَإِذَا كَانَ كَثِيرًا فَفِيهِ الْوُضُوءُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ قے اگر تھوڑی ہو تو وضو نہیں ٹوٹتا اور اگر زیادہ ہو تو وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 445، ترقيم محمد عوامة 445)
حدیث نمبر: 446 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْقَلْسِ وُضُوءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ قے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 446]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 446، ترقيم محمد عوامة 446)