حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ مُجَاهِدٌ، وَطَاوُسٌ:" لَا حَتَّى يَكُونَ الْقَيْءُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ قے باہر جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا بلکہ اگر منہ میں آ کر واپس چلی جائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 443، ترقيم محمد عوامة 443)