☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: خذ لرأسك ماء جديدا
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الطهارة← من قال: خذ لرأسك ماء جديدا
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 9
حديث رقم: 203 مصنف ابن أبي شيبة
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، عَنْ أَيُّوبَ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّهُ" كَانَ يَمْسَحُ عَلَى الرَّأْسِ ثَلَاثًا، يَأْخُذُ لِكُلِّ مَسْحَةٍ مَاءً عَلَى حِدَةٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ کہتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ تین مرتبہ سر کا مسح کیا کرتے تھے اور ہر مرتبہ مسح کے لئے علیحدہ طور پر نیا پانی لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 203، ترقيم محمد عوامة 203)
حديث رقم: 204 مصنف ابن أبي شيبة
عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَأَلْتُهُ فَقَالَ: كَانَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ " يَأْخُذُ لِرَأْسِهِ مَاءً"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قتادہ اور حضرت حماد سے سر کے مسح کے لئے نیا پانی لینے کے بارے میں پوچھا تو دونوں نے فرمایا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سر کا مسح کرنے کے لئے نیا پانی لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 204، ترقيم محمد عوامة 204)
حديث رقم: 205 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" كَانَ يَرَى أَنْ يَأْخُذَ مَاءً لِمَسْحِ رَأْسِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ہشام کہتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین کی رائے یہ تھی کہ سر کا مسح کرنے کے لئے نیا پانی لیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 205]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 205، ترقيم محمد عوامة 205)
حديث رقم: 206 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ: رَأَيْتُ الْقَاسِمَ " تَوَضَّأَ فَأَخَذَ لِرَأْسِهِ مَاءً جَدِيدًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت افلح کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو وضو کرتے دیکھا وہ سر کے مسح کے لئے نیا پانی لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 206]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 206، ترقيم محمد عوامة 206)
حديث رقم: 207 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ يُجَدِّدُ لِمَسْحِ الرَّأْسِ الْمَاءَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سر کے مسح کے لئے نیا پانی لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 207]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 207، ترقيم محمد عوامة 207)
حديث رقم: 208 مصنف ابن أبي شيبة
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، ابْنِ عَجْلَانَ ، زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " غَرَفَ غَرْفَةً فَمَسَحَ رَأْسَهُ وَأُذُنَيْهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چلو میں پانی لیا اور اس سے سر اور کانوں کا مسح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 208]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 208، ترقيم محمد عوامة 208)
حديث رقم: 209 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ" كَانَ يَأْخُذُ لِرَأْسِهِ مَاءً جَدِيدًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سر کا مسح کرنے کے لئے نیا پانی لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 209]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 209، ترقيم محمد عوامة 209)
حديث رقم: 210 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: " خُذْ لِرَأْسِكَ مَاءً جَدِيدًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مصعب بن سعد فرماتے ہیں کہ سر کا مسح کرنے کے لئے نیا پانی لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 210]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 210، ترقيم محمد عوامة 210)
حديث رقم: 211 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ وَاقِدٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: " خُذْ لِرَأْسِكَ مَاءً جَدِيدًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مصعب بن سعد فرماتے ہیں کہ سر کا مسح کرنے کے لئے نیا پانی لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 211]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 211، ترقيم محمد عوامة 211)