حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ: رَأَيْتُ الْقَاسِمَ " تَوَضَّأَ فَأَخَذَ لِرَأْسِهِ مَاءً جَدِيدًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت افلح کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو وضو کرتے دیکھا وہ سر کے مسح کے لئے نیا پانی لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 206]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 206، ترقيم محمد عوامة 206)